عراق میں فرانسیسی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، ایک فوجی ہلاک متعدد زخمی
مشرق وسطیٰ میں مارا جانے والا یہ پہلا فرانسیسی فوجی ہے، خبرایجنسی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے عراق کے شہر اربیل میں ایک فرانسیسی فوجی مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون نےسوشل