اسرائیل کی لبنان کے جنوبی علاقوں پر بمباری ،تازہ حملوں میں مزید پانچ شہری شہید
صیہونی فوج نے لبنان پر تازہ حملوں میں ضلع نبطیہ کے قصبوں کو نشانہ بنایا، میڈیا رپورٹس اسرائیل لبنان امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا،جنوبی علاقوں پر بمباری،تازہ حملوں میں مزید پانچ شہری