بجٹ سے قبل حکومت اور پیپلزپارٹی میں اختلافات برقرار
دونوں جماعتوں کےدرمیان بجٹ میں صوبوں کی رضاکارانہ شیئرپراختلافات ہیں،ذرائع نئے وفاقی بجٹ سے قبل حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ امور پر اختلافات تاحال برقرار ہیں۔ دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے