محکمہ موسمیات نے رواں سال بارشیں معمول سے کم ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود رہے گا، ڈی جی محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات نے رواں سال بارشیں معمول سے کم ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر محمد افضال نے