جنگ کے ترسیلات زر یا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر تاحال اثرات نہیں پڑے، دفترخارجہ
پاکستان ایران امریکا کے درمیان مصالحتی کردار جاری رکھنے کے لئے پُرعزم دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان علاقائی امن اور ایران امریکا کے درمیان مصالحتی کردار جاری رکھنے کے لئے پُرعزم ہے۔ ابھی تک جنگ