بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد کی ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے سرمایہ کاری کے حوالے سے قطر کے تعمیر گروپ کو سہولیات فراہم کرنے