امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا میں آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈ حکام آگ پر قابو پانے میں مصروف
احتیاطی تدابیر کے طور پر عمارت کو خالی کروا لیا گیا، تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سینٹ پیٹرز برگ کیمپس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس