سعودی کابینہ کی خلیجی ریاستوں اور علاقائی پانیوں کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت
سعودی کابینہ اجلاس میں خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،سعودی میڈیا سعودی کابینہ نے خلیجی ریاستوں کی سرزمین اور علاقائی پانیوں کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق