ایران کی تمام یونیورسٹیوں میں کلاسز بحال کرنے کا فیصلہ
تمام کلاسز ورچوئل ہونگی، کیمپسز بند رہیں گے، ایرانی میڈیا ایران نے تمام یونیورسٹیوں میں کلاسز بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام کلاسز ورچوئل ہونگی، کیمپسز بند رہیں گے،ورچوئل کلاسز