پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر معاشی بوجھ ڈالا ہے، موقف لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سےمتفرق درخواست