ایران میں حملے میں جاں بحق یاسر خان کی میت پاکستان پہنچا دی گئی
بحری جہازوں پر کام کرنےوالے12پاکستانیوں کو باحفاظت وطن واپس بھیجاگیا: پاکستان قونصل خانہ زاہدان ایران میں حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری یاسر خان کی لاش تفتان انتظامیہ کے حوالے کردی گئی ہے۔