اسلام آباد،خیبر پختونخوا اور پنجاب کے متعدد حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی اسلام آباد،خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق