آزاد کشمیر انتخابات، مختلف اضلاع سے سابق اراکین اسمبلی کی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان
عبدالعلیم خان کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا خیر مقدم آزاد کشمیر کے انتخابات سے پہلے مختلف اضلاع سے سابق اراکین اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ صدر آئی پی