پیچیدہ مالیاتی جرائم کی تحقیقات کےلیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی نظام تیار
اے آئی پورٹل نیشنل سنٹر فار آرٹیفیشنل انٹیلجنس کے تعاون سے تیار کیا گیا قومی احتساب بیورو نے کرپشن اور پیچیدہ مالیاتی جرائم کی تحقیقات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس