آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم
ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی حوصلہ افزائی کی جائے، شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ترقیاتی منصوبوں میں