فیلڈ مارشل ایک عظیم شخص اور بہت بڑے فائٹر ہیں ،امریکا غزہ کیلئے 10ارب ڈالر دے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک تمام شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکا غزہ کیلئے 10ارب ڈالر دے گا,