دشمن کی کسی بھی غلطی کا طاقت سے جواب دینے کیلیے 100 فیصد تیار ہیں، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے کسی بھی غلط اندازے یا غلط اقدام کا طاقت کے ساتھ جواب دینے کے لیے 100 فیصد تیار