لبیک اللهم لبیک کی صداؤں میں مناسکِ حج جاری، منیٰ سے حجاجِ کرام کے قافلے میدانِ عرفات روانہ
مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی خطبہ حج دیں گے دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں فرزندانِ اسلام آج میدانِ عرفات میں جمع ہیں، جہاں حج کا سب سے اہم رکن “وقوفِ عرفہ”