صدرٹرمپ نے دھمکی پر عمل کیا تو امریکی فوج کو مشکل حالات کا سامنا کرناپڑے گا، ایرانی فوج
امریکا اپنی ناکامی چھپانے کیلئے احمقانہ اقدام اٹھانا چاہتا ہے، ایرانی پاسداران انقلاب ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاصدرٹرمپ نےدھمکی پر عمل کیا تو امریکی فوج کو مشکل حالات کا