نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس آبنائے ہرمز کے معاملے پر گفتگو کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا
نیٹو اجلاس میں انقرہ سمٹ سے قبل فوجی اتحاد کے بنیادی سیکیورٹی اہداف کو حتمی شکل دی گئی نیٹو وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آبنائے ہرمز اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر اہم گفتگو