ایران سے مذاکرات پہلی ترجیح ہے، صدر ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو تیار ہیں : مارکو روبیو
امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاملات کو جنگ یا دباؤ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا