وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
آپ پولیس کو گھر کی لونڈی نہیں بناسکتے، کمانڈ اسٹرکچر تباہ کردیا، پارلیمنٹ میں جائیں گے اور قانون سازی کری گے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی میں جو پولیس