4 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 21 جون کو مصر میں ہوگا، اسحاق ڈار کی روانگی کا امکان
اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ پیش رفت کے تناظر میں اہم سفارتی سرگرمیاں تیز کر دی گئیں، پاکستان، سعودی عرب،