شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا نجف میں تعزیتی جلوس منزل کی جانب رواں دواں، لاکھوں افراد شریک
شہید رہبر اعلیٰ کو کل مشہد میں امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں سپردِ خاک کیا جائے گا ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا نجف میں تعزیتی جلوس