پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک شام پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف کھڑے ہوگئے
پاکستان، ترکیہ فلسطین، قطر، سعودی عرب اور دیگر ممالک کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک نے شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت