آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
سرگودھا، اٹک، لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش متوقع محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور ملک کے متعدد مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔