گلگت بلتستان، پیپلز پارٹی کے عمران ندیم بلامقابلہ سپیکر منتخب، عہدہ سنبھا ل لیا
مسلم لیگ ن کے ملک کفایت الرحمن بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما عمران ندیم نے بلامقابلہ سپیکر گلگت بلتستان منتخب ہونے کے بعد عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق