پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
وفاقی حکومت کےپاس پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی میکنزم نہیں ہے، موقف پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ