وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے
سعودی عرب اور قطر کے دورے دوطرفہ تناظر میں ہوں گے،ترجمان دفتر خارجہ وزیراعظم شہبازشریف آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب،قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے،دوطرفہ تعلقات،علاقائی امن اور عالمی امور پر بات