اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی شوہر سے علیحدگی کی خبریں زیرگردش
انسٹاگرام پر شادی تصاویر غائب، جوڑے نے ایک دوسرے کو ان فالو بھی کردیا پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑوکی شوہرسےعلیحدگی کی خبریں زیرگردش ہیں۔ اداکارہ سوہائےعلی ابڑو ایک ایسی اسٹار ہیں