غیرقانونی طور پر لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانی وطن واپس پہنچا دیے گئے
59 لاہور، 58گجرات، 26 راولپنڈی، 23 گوجرانولہ سے تعلق رکھتے ہیں غیرقانونی طریقے سے لیبیا پہنچنے والے ایک سو ستتر پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس پہنچا دیا گیا۔ ذرائع