سانحہ کاہنہ: مریم نواز کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
حکومت کی جانب سے جاں بحق بچوں کے لواحقین میں 20 لاکھ کے امدادی چیکس تقسیم سانحہ کاہنہ کے سوگوار گھروں میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پہنچ گئیں۔ غم سے نڈھال ماؤں کو گلے