وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے آبنائے ہرمز میں "پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اقدام کا خیرمقدم
موجودہ پیش رفت دیرپا امن اور استحکام کی جانب اہم قدم ہے، وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےاقدام کاخیرمقدم کرتےہوئے آبنائےہرمزمیں پراجیکٹ فریڈم روکنے کے اعلان کو جرات مندانہ ، بروقت اور مثبت