آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے جعلی کلیمز فائل کرنے کا انکشاف
کچھ کمپنیزکے پاس تیل تھا ہی نہیں لیکن کروڑوں روپے مانگے ہیں،چیئرمین اوگرا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں کئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے جعلی کلیمز فائل کرنے کا انکشاف