پاکستان میں سونے کے نرخ روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہوتے ہیں، جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ، ڈالر کے مقابلے میں روپے کا اتار چڑھاؤ اور مقامی صرافہ مارکیٹ کے رجحانات ہیں۔
آپ کو 24 قیراط سونے کے فی تولہ اور فی 10 گرام نرخ کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں چاندی کی تازہ ترین قیمتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
یہ قیمتیں مارکیٹ میں رد و بدل کے مطابق روزانہ ا پ ڈیٹ کی جاتی ہیں تاکہ آپ کو درست، قابلِ اعتماد اور تازہ معلومات مل سکیں۔
| 24K Gold | 22K Gold | 21K Gold | 18K Gold | Gold Rate | |
|---|---|---|---|---|---|
| Rs. 424693 | Rs. 389302 | Rs. 371606 | Rs. 318520 | Per 10 Gram | |
| 24K Gold | 22K Gold | 21K Gold | 18K Gold | Gold Rate | |
|---|---|---|---|---|---|
| Rs. 495362 | Rs. 454082 | Rs. 433442 | Rs. 371522 | Per Tola Gold | |
| Silver Rate | |
|---|---|
| Rs. 7,934 | Per Tola Silver |