اگلے 15 برس بعد دنیا میں 1.2 ارب افراد کو روزگار درکار اور صرف 40 کروڑ کو میسر ہوگا، عالمی بینک
80 کروڑ نوجوان واضح مواقع سے محروم رہ جائیں گے، آبادی کا تقریباً 80 فیصد حصہ ترقی پذیر ممالک میں رہائش پذیر ہوگا عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا میں اگلے 10 سے 15