سیاسی مقاصد کیلئے سندھ طاس معاہدے کو کمزور کرنا خطرناک ہوگا،روسی ماہر
بھارت کی یکطرفہ پالیسیاں بین الاقوامی اعتماد کیلئے نقصان دہ ہے، روکسولانازیگون روسی ماہر ڈاکٹر روکسولانازیگون نے بھی بھارت کے آبی موقف پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ علاقائی امن کیلئے سندھ طاس معاہدے کا