میدانِ جنگ میں اپنی ناکامیوں کے باوجود امریکہ نے ہمارے عزم کو آزمانے کا فیصلہ کیا،ایرانی وزیر خارجہ
ہرحملے کا جواب دیا جائے گا،محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے خطے سے نکل جائیں، ایرانی وزیر خارجہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےسخت ردعمل دیتے ہوئےکہا ہرحملے کا جواب دیا جائے گا،محفوظ رہنا چاہتے ہیں