ایران کا توانائی انفرااسٹرکچر پر حملے پر سخت ردعمل کا اعلان
تیل تنصیبات پرحملہ ہوا توامریکا سےمنسلک توانائی تنصیبات نشانہ بنیں گے،ایران ایران نے توانائی انفرااسٹرکچر پر حملے پر سخت ردعمل کا اعلان کردیا،کہا تیل تنصیبات پرحملہ ہوا تو امریکا سےمنسلک توانائی تنصیبات نشانہ بنیں گے