وزیراعظم کا انٹرنیٹ اسپیڈ بہترنہ ہونے کا نوٹس، پی ٹی اے سے رپورٹ طلب
عوام کو تیز رفتار انٹرنیٹ فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت فائیوجی اسپیکٹرم نیلامی کے باوجود موبائل انٹرنیٹ رفتار میں نمایاں بہتری نہ آسکی،وزیراعظم شہباز شریف نےانٹرنیٹ اسپیڈ بہترنہ ہونےکانوٹس لےلیتےہوئےپی ٹی