لاہورہائیکورٹ نے پراپرٹی اونرشپ قانون کیخلاف درخواستیں متعلعہ ٹربیونلز کو بھجوادیں
فل بنچ نے ٹربیونلز کو درخواستوں پرقانون کے مطابق فیصلے کرنے کی ہدایت کر دی لاہورہائیکورٹ نے پراپرٹی اونرشپ قانون کیخلاف درخواستیں متعلعہ ٹربیونلز کو بھجوادیں ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی پرمشتمل