عیدالفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا: عطا اللہ تارڑ
سعودی عرب،قطر اور ترکیہ کی درخواست پر آپریشن غضب للحق کو روکا گیا،عطاتارڑ وزیر اطلاعات عطاللہ تارڑ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عیدالفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن