پاکستان علاقائی امن کی جانب بامعنی پیش رفت کیلئے کوششں جاری رکھےگا،وزیراعظم
امریکا ایران مذاکرات امن کی جانب ایک اہم قدم ہیں ، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف سے کینیڈا اور جاپان کے وزرائے اعظم نے رابطے کیے، دونوں نے امریکا ایران جنگ بندی اور مذاکرات کیلئے