بندرعباس اور شیراز میں پھر دھماکوں کی آوازیں، ایران نے بھی امریکی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر شروع کردی
پاسدارانِ انقلاب نے میزائل حملے کرتے ہوئے کویت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا ہے، ایرانی میڈیا ایران کے شہر بندرعباس، شیراز اور بوشہر میں پھر دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی