وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں دینے کی منظوری دیدی
اٹک، بھکر، حافظ آباد، خانیوال، لیہ، شیخوپورہ، گوجرانوالہ،سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین اوراوکاڑہ میں الیکٹروبسیں دی جائیں گی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں دینےکی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس