آج پاکستان دُنیا میں پیس میکر کے نام سے پہچانا جاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان کی کوشش کی وجہ سے ایران اورامریکہ کے درمیان دستاویزپردستخط ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان دُنیامیں پیس میکرکےنام سےپہچاناجاتاہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبرکراچی میں پاسنگ آؤٹ