امریکی نیوی آبنائے ہرمز میں فی الحال ٹینکرز کی حفاظت کے لیے تیار نہیں: امریکی وزیر توانائی
اس ماہ کے اختتام تک امریکی بحریہ تیل بردار جہازوں کی حفاظت کے قابل ہو جائے گی: کرس رائٹ امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ اس وقت آبنائے ہرمز میں