وزیراعلیٰ، اسپیکر کے پی اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے 24 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا حکم
ملزمان پر دہشت گردی کے الزامات ہیں وہ ملک سے فرار ہوسکتے ہیں ایف آئی اے اگلے احکامات تک پاسپورٹ بلاک کردے، عدالت اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے