واٹس ایپ بزنس کے لیے میٹا کا نیا پرائسنگ ماڈل، یکم اگست سے ٹوکن بیسڈ بلنگ نافذ
یکم اکتوبر 2026 سے بعض کاروباری پیغامات پر دوبارہ فیس وصول کی جائے گی میٹا نے اپنے واٹس ایپ بزنس پلیٹ فارم کےلیےنئی قیمتوں کےنظام کا اعلان کردیا۔ کمپنی کےمطابق یکم اگست 2026 سےمیٹا بزنس