آئی ایم ایف کا توانائی شعبے میں سبسڈی 1186 ارب سے کم کرکے 830 ارب مقرر کرنے پر زور
حکومت نے گردشی قرضے میں کمی، بجلی و گیس کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرا دی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے توانائی شعبے میں سبسڈی میں نمایاں کمی